سید مجاہد علی

  • عورت مارچ سے کون کون خوفزدہ ہے؟

    لاہور ہائی کورٹ کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ  نے بھی ’شہریوں ‘ کی طرف سے دائر  ان درخواستوں کو مسترد کردیا ہے کہ 8 مارچ کو یوم خواتین کے موقع پر ملک بھر میں منعقد کئے جانے والے  عورت مارچ کو روکنے کا حکم دیا جائے۔  اصولی طور پر ملکی عدالتوں کے حکم کے بعد یہ بحث ختم [..]مزید پڑھیں

loading...