پاکستانی معیشت کے لئے2021 زیادہ مشکل ہوگا
- تحریر سید مجاہد علی
- 12/31/2020 9:18 PM
- 12650
2020 کو کورونا سے برپا ہونے والی آفت کی وجہ سے یاد رکھا جائے گا۔ اس سے نہ صرف انسانی زندگی کو شدید خطرہ لاحق رہا بلکہ کورونا وبا کی وجہ سے کاروبار زندگی معطل ہوگیا اور دنیا بھر کی معیشت متاثر ہوئی۔ فی الوقت وائرس کی ویکسین لوگوں تک پہنچانے اور اس وبا کی قہر سامانی سے نکلنے کی جد [..]مزید پڑھیں