سب کو ’خوش ‘ کرنے والا بجٹ
- تحریر سید مجاہد علی
- 06/11/2021 5:51 PM
- 13670
وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے مالی سال 22۔2021 کے لئے 8487 ارب روپے کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کیا ہے۔ یہ بجٹ 3420 ارب روپےخسارہ پر مشتمل ہے کیوں کہ حکومتی اخراجات بدستور اس کی آمدنی اور ٹیکسوں میں ریکارڈ اضافے کے دعوؤں کے باوجود سے بہت زیادہ ہیں۔ اس خس [..]مزید پڑھیں