عمران خان اکیلے ہیں یا اپوزیشن متحد نہیں ہے
- تحریر سید مجاہد علی
- 12/09/2020 9:43 PM
- 16410
گزشتہ روز میڈیا کے نمائیندوں سے گفتگو میں وزیر اعظم عمران خان نے یہ اعتراف کیا کہ اپوزیشن کے اعتماد میں اضافہ ہؤا ہے۔ انہوں نے اگرچہ اسے ممکنہ طور پر ’غیر ملکی سازش‘ کا نتیجہ قرار دیا جس کی گواہی اب وفاقی وزیر شیریں مزاری نے یہ کہتے ہوئے دی ہے کہ ’حکو [..]مزید پڑھیں