یہ ٹرمپ کی کامیابی اور امریکہ کی شکست ہے
- تحریر سید مجاہد علی
- 01/07/2021 10:39 PM
- 11240
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بالآخر ’امریکی صدارت کے تاریخی دورانیہ‘ کے خاتمہ کا اعلان کرتے ہوئے امریکہ کو عظیم بنانے کی جد و جہد جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وہائٹ ہاؤس سے جاری ہونے والے اس بیان کو ٹرمپ کا اعتراف شکست سمجھا جارہا ہے۔ تاہم یہ اعتراف بھی بالکل اسی نو [..]مزید پڑھیں