سید مجاہد علی

  • چھ ماہ بعد کیا ہونے والا ہے؟

    وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے گزشتہ روز کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ کابینہ کے اجلاس میں وائس آف امریکہ کو وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے انٹرویو پر بحث ہوئی تھی۔ اور وزیر اعظم نے کابینہ کے ارکان کو ہدایت کی ہے کہ  � [..]مزید پڑھیں

  • فواد چوہدری کس کے پیغامبر ہیں؟

    وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے  وائس آف امریکہ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے پاس چھ ماہ کا وقت ہے۔ اگر حکومتی کارکردگی بہتر نہ ہوسکی تو معاملات دوسری طرف جاسکتے ہیں۔ اگرچہ انہوں نے  چھ ماہ مدت کی  بات   وزیر اعظم کی طرف سے  کہی ہے  ل [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سپریم کورٹ کے فیصلے پر اٹھنے والے سوالات

    گزشتہ روز جسٹس قاضی فائز عیسیٰ  ریفرنس کیس میں  سپریم کورٹ کے دس رکنی بنچ نے  ریفرنس مسترد کرتے ہوئے سپریم جوڈیشل کونسل کی طرف سے قاضی صاحب کو جاری ہونے والا اظہار وجوہ  نوٹس  بھی منسوخ کردیا ہے۔ لیکن ملک بھر میں اس فیصلہ کے حوالے سے متعدد سوالات  بھی سامنے آرہے ہ� [..]مزید پڑھیں

  • جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس: جیت کس کی ہوئی

    سپریم کورٹ کے دس رکنی بنچ نے جسٹس قاضی  فائز عیسیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے ان کے خلاف  مس کنڈکٹ کا صدارتی ریفرنس کالعدم قرار دیا ہے۔ جج صاحب کو  جاری ہونے  والے  سپریم جوڈیشل کونسل  کےشو کاز نوٹس  کو بھی ناکارہ قرار دیا گیا ہے۔   جسٹس عمر عطا بندیال  ک� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں فوج کا دشمن کون ہے؟

    دیگر  موضوعات پر ہونے والے قومی مباحث کے علاوہ یہ معاملہ بھی اکثر و بیشتر گفتگو  کا  مرکز رہتا ہے کہ  ملک میں کچھ عناصر فوج دشمنی پر کمر بستہ ہیں۔  بدقسمتی سے  یہ معاملہ محض  بحث یا حقیقی معنوں میں  ملکی مفادات کے خلاف کام کرنے والے عناصر کی نشاند ہی تک محدود ن [..]مزید پڑھیں