فلسطین بمقابلہ کشمیر: پاکستان کے لئے سوچنے کے بہت سے پہلو ہیں
- تحریر سید مجاہد علی
- 08/14/2020 9:15 PM
- 9640
ملت اسلامیہ کو ایک پلیٹ فارم پر لانے کے سب سے بڑے داعی ترکی نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان امن اور سفارتی تعلقات قائم کرنے کے معاہدہ کو یو اے ای کی ’منافقت‘ قرار دیا ہے۔ اسی پلیٹ فارم پر قیادت کی خواہش رکھنے والے عمران خان کی وزارت خارجہ نے   [..]مزید پڑھیں