سید مجاہد علی

  • دشمن کے ارادے اور پریشان خیال پاکستان

    جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر کے سوال پر کوئی مفاہمت نہیں کرے گا۔ لائن آف کنٹرول کے دورہ کے دوران فوجی دستوں سے خطاب کرتے ہوئے پاک فوج کے سربراہ نے ایک بار پھر اس بات کا اعادہ کیا کہ فوج ملک کی حفاظت کرنے اور کسی بھی مہم جوئی کو ناکام بنانے کی مکمل صلاحیت [..]مزید پڑھیں

  • جنید حفیظ کو سزا: انصاف ممکن نہیں تھا

    ملتان کے ایڈیشنل سیشن جج کاشف قیوم نے توہین مذہب کیس میں بہاؤالدین ذکریا یونیورسٹی کے سابق لیکچرار جنید حفیظ کو سزائے موت کا حکم دیا ہے۔ انہیں توہین مذہب کے قانون 295 کی شقات اے، بی اور سی کا مجرم قرار دیتے ہوئے عمر قید، دس سال قید بامشقت اور پانچ لاکھ جرمانہ کی سزا کا حکم بھی دیا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کیا جسٹس وقار سیٹھ قابل گردن زدنی ہیں؟

    سبکدوش ہونے والے چیف جسٹس  آصف سعید کھوسہ نے آج اپنے اعزاز میں منعقد ہونے والے فل کورٹ ریفرنس سے پہلے گفتگو میں کہا  ہے کہ عدلیہ کے خلاف گھناؤنی مہم شروع کی گئی ہے۔ ان کا یہ بیان پرویز مشرف کیس میں خصوصی عدالت کے فیصلے اور اس پر حکومت اور فوج کے رد عمل کے تناظر میں بے حد اہمی� [..]مزید پڑھیں

  • بولنے کا وقت آیا تو مریم خاموش ہے!

    پرویز مشرف کے خلاف خصوصی عدالت کے فیصلہ  نے  ملک میں  تقسیم نمایاں اور واضح  کردی ہے۔ سابق آرمی چیف کو سزا  دینے کا حکم  سامنے آنےکے بعد یا تو فوج کی للکار سنائی دی ہے یا حکومت کی وضاحتیں۔ اس فیصلہ پر اپوزیشن  کا رد عمل  اس سناٹے میں  اضافہ کررہا ہے جو خوف او� [..]مزید پڑھیں

  • پرویز مشرف کو سزا: جنگ ابھی جاری ہے

    سابق آرمی چیف  جنرل(ر) پرویز مشرف کے  خلاف آنے والے فیصلے پر فوج کے ترجمان کا ردعمل  سنگین اور افسوسناک  ہونے کے علاوہ تصادم کے ایک نئے راستے کی طرف نشاندہی کررہا ہے۔  خصوصی عدالت  کا فیصلہ حتمی نہیں ہے۔ اس کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل کی جائے گی اور کوئی نہیں جانت [..]مزید پڑھیں

  • چند کلمات مظلوم وکیلوں کی حمایت میں

    ملک کے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے گزشتہ ہفتہ کے دوران لاہور کے امراض قلب ہسپتال پر حملہ کو قابل افسوس  و مذمت قرار دیا ہے اور وکالت و ڈاکٹری کے معزز پیشہ سے وابستہ  افراد کو عقل کے ناخن لینے اور اپنے باوقار پیشوں کی عزت کا خیال رکھنے کا مشورہ دیا ہے۔   اسی طرح لاہور ہائی [..]مزید پڑھیں