نواز شریف پاکستان واپس کیوں نہیں آتے؟
- تحریر سید مجاہد علی
- 10/05/2020 9:03 PM
- 10800
معاملہ جب دلیل سے بدزبانی، الزام تراشی اور بغاوت کے مقدمات قائم کرنے پر آجائے تو سمجھ لینا چاہئے کہ حکومتِ وقت کی زنببیل خالی ہے اور وہ عوام کی ضرورتیں پوری کرنے میں ناکام ہوچکی ہے۔ نواز شریف کی تقریروں اور ٹوئٹ پیغامات نے حکمران جماعت پر خوف طاری کردیا ہے۔ [..]مزید پڑھیں