سید مجاہد علی

  • برطانیہ میں حکومت کی پر امن تبدیلی

    برطانیہ میں کنزرویٹو پارٹی کو 14 سال اقتدار میں رہنے کے بعد شکست ہوئی  ہے اور  کیئر اسٹارمر کی قیادت میں لیبر پارٹی    واضح کامیابی حاصل کرکے حکومت بنانے والی ہے۔ یہ انتخابات وزیر اعظم رشی سونک نے وقت سے پہلے کروانے کا اعلان کیا تھا حالانکہ انہیں رائے عامہ کے جائزوں [..]مزید پڑھیں

  • کیا قوم جنرل ضیا کے بھوت سے نجات پاسکے گی؟

    47 سال پہلے 5 جولائی کو جنرل ضیاالحق کی شکل میں اس  ملک پر طاری ہونے والی سیاہ رات  ابھی تک مسلط ہے۔  نہ صرف  ایک منتخب حکومت کے خلاف فوج کی بغاوت غلط تھی  بلکہ اس دور حکومت میں بعض ایسی روایات کا آغاز ہؤا اور بعض ایسے فیصلے کیے گئے  کہ پاکستانی قوم ابھی تک ان کے چنگل � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ’وہی ذبح بھی کرے ہے، وہی لے ثواب الٹا‘

    ساہیوال کی  انسداد دہشت گردی عدالت نے ایک  عیسائی نوجوان کو  توہین مذہب کی مختلف دفعات کے تحت سزائے موت،    22سال قید بامشقت اور دس لاکھ  روپے جرمانے کی سزا دی ہے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ اس نوجوان نے توہین مذہب پر مشتمل مواد سوشل میڈیا پر پھیلایا تھا جس کی وجہ سے مسل [..]مزید پڑھیں

  • شہباز شریف ، عمران خان کے خوف سے باہر نکلیں

    عدت کسی میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی   سزا معطل کرنے  کی  درخواستیں مسترد کردی گئی ہیں۔ اسلام آباد کے سیشن جج کی عدالت میں دو راؤنڈ کے بعد یہ فیصلہ سامنے آیا ہے۔ تحریک انصاف نے اس مضحکہ خیز فیصلہ کے خلاف اپیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عمر ایوب نے اس فیصلہ پر تبصرہ کرتے ہ� [..]مزید پڑھیں

  • اسانج کی رہائی، آزادی اظہار اور امریکی انصاف

    ایک امریکی عدالت نے بدھ کے روز وکی لیکس  کے بانی  جولیان اسانج کو رہا کردیا اور وہ آسٹریلیا پنے خاندان کے پاس پہنچ گئے۔ امریکی حکومت کے ساتھ ایک معاہدے کے نتیجے میں اسانج نے امریکی خفیہ دستاویزات شائع کرنے کے ’جرم‘ کا اعتراف کیا تھا۔ اسی معاہدے کے تحت انہیں  سوموار [..]مزید پڑھیں

  • لنگوٹ سنبھال کر بھاگتی حکومت

    کم حکومتوں کو کسی  اعلان  کے بعد  ایسی بدحواسی اور  شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے جو اس وقت شہباز شریف کی حکومت کو درپیش ہے۔ دو روز پہلے قومی ایکشن  پلان کے تحت قائم ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں ’آپریشن عزم استحکام‘ کا اعلان کرنے کے بعد سے  یوں لگتا ہے کہ  حکوم� [..]مزید پڑھیں

  • اپنا مذہب تبدیل کرلو!

    تھانے میں عید الاضحیٰ سے پہلے ہی  عیدکا سماں تھا۔گوشت کی فراوانی تھی۔ تھانیدار صاحب نے تھانے کے احاطے میں بھنے گوشت  کی دیگ اتروانے اور گھروں کے فریزر  مال غنیمت سے بھرنے کے بعد بچا کھچا گوشت  غریب غربا میں تقسیم کرنے کا حکم دیا تھا۔ گویا عید سے پہلے عید  کے مزے لیے � [..]مزید پڑھیں

  • ’عزم استحکام‘ سے عدم استحکام تک

    ہفتہ کووزیر اعظم کی سربراہی میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت قائم  ایپکس کمیٹی کے اجلاس  نے ملک میں دہشت گردی کے خاتمہ کے لیے آپریشن ’عزم استحکام‘ شروع کرنے کا اعلان کیا ۔ تاہم تحریک انصاف سمیت ملک کی تمام اپوزیشن پارٹیوں نے اس نئے فوجی آپریشن کی مخالفت کی ہے کیوں کہ اس   [..]مزید پڑھیں