اقتدار کو خطرہ نہیں تو پریشانی کیاہے!
- تحریر سید مجاہد علی
- 06/30/2020 7:48 PM
- 11620
وزیر اعظم عمران خان نے ایک ہفتہ میں تیسری مرتبہ قومی اسمبلی میں قدم رنجہ فرمایا اور دوسری بار تقریر کی۔ اسے قوم کی خوش قسمتی کہیں یا کچھ اور؟ ملک میں بنائے گئے سیاسی دباؤ کے ماحول میں اگر وزیر اعظم یہ سیکھنے پر مجبور ہوچکے ہیں کہ ان کی آخری پناہ گاہ پارلیم [..]مزید پڑھیں