سید مجاہد علی

loading...
  • عمران خان= دیانت دار (سند یافتہ)

    کورونا وبا نے پاکستانی سیاست کے ایسے  پہلو نمایاں کردیے ہیں  جنہیں بظاہر خفیہ رکھا جاتا ہے لیکن یہ ایک کھلے راز کے طور پر زبان زد عام بھی رہتے ہیں۔ ان پہلوؤں کا سراغ لگانے کے لئے زیادہ دور جانے کی ضرورت نہیں ہے ۔  وزیر اعظم اور حکومتی نمائیندوں  کی طرف سے  ’ایک پیج [..]مزید پڑھیں

  • ریاست پاکستان کا اصل حکمران کون ہے؟

    پاکستان یوں تو ایک ملک ، ایک ریاست اور ایک وفاق کا نام ہے لیکن اس ایک اکائی کے بیچ سیاسی ، مذہبی اور فرقہ وارانہ تقسیم کی وجہ سے  بیک وقت   کئی حکمرانوں کی موجودگی کو دیکھا اور محسوس کیا جاسکتا ہے۔    یہ ’حکمران ‘  ایک ہی  وقت میں  متضاد اور ایک دوسرے  [..]مزید پڑھیں

  • سپریم کورٹ اقتدار کی کشمکش کا حصہ نہ بنے

    آئین و قانون  کی بالادستی، انصاف  اور غریبوں سے ہمدردی  کے نام پر جو تماشہ آج  چیف جسٹس گلزار احمد کی قیادت میں سپریم کورٹ  کے  پانچ رکنی بنچ  نے رچایا ہے، وہ اگرچہ پاکستان کی تاریخ میں کوئی نیا وقوعہ نہیں ہے لیکن  یہ  رویہ  قانون کی حکمرانی اور جمہوی ادا� [..]مزید پڑھیں

  • کورونا سے ایک مکالمہ

    شدید بخار کی کیفیت کے بعد اچانک خشک کھانسی شروع ہونے سے  شبہ یقین میں تبدیل ہؤا۔ کورونا ہیلپ لائن  پر رابطہ کرنے میں چند گھنٹے صرف ہوئے اور ٹیسٹ  لئے جانے کے چالیس جاں گسل گھنٹوں کے بعد بالآخر وہ خبر سنا دی گئی جس سے بچنے کے لئے دعائیں کی جاتی ہیں۔ کورونا سے ہماری ملاقا� [..]مزید پڑھیں