عمران خان اسمبلیاں توڑکر کوئی مقصد حاصل نہیں کرسکتے
- تحریر سید مجاہد علی
- 04/11/2020 9:11 PM
- 9290
حال ہی میں چینی اور گیہوں کی قیمتوں کے حوالے سے سامنے آنے والی تحقیقاتی رپورٹوں کے بعد حکمران جماعت کے سیاسی مستقبل اور وزیر اعظم عمران خان کے آپشنز کے بارے میں مباحث زوروں پر ہیں۔ اگرچہ گزشتہ ہفتہ کے دوران شکر اور گیہوں کی قیمتوں میں اچانک اضافے کے حوالے سے [..]مزید پڑھیں