پاکستان کا نیرو کون ہے؟
- تحریر سید مجاہد علی
- 05/31/2020 9:21 PM
- 9690
قوم لندن سے آنے والی نواز شریف کی ایک تصویر پر قیاس آرائیاں کررہی ہے اور حکومت شوگر اسکینڈل کا الزام مسلم لیگ (ن) پر عائد کرکے آگے بڑھنا چاہتی ہے۔ ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد 70 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے جبکہ مرنے والوں کی تعداد ڈیڑھ ہزار سے ز� [..]مزید پڑھیں