کشمیر پالیسی میں تبدیلی یا وزیر اعظم کی بدحواسی؟
- تحریر سید مجاہد علی
- 02/05/2021 9:58 PM
- 20370
یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کوٹلی میں وزیر اعظم عمران خان کی تقریر سے کشمیر پرپاکستان کے مؤقف کو شدید گزند پہنچے گی۔ عمران خان شاید دنیا کے پہلے قومی لیڈر ہوں گے جنہوں نے ایک متفقہ قومی پالیسی میں ’تبدیلی‘ کا اعلان کرنے کے لئے ایک جلسہ عام [..]مزید پڑھیں