اٹھارویں ترمیم پر سودے بازی سے گریز کیا جائے
- تحریر سید مجاہد علی
- 05/06/2020 9:26 PM
- 8850
ہر اخبار نویس کو مقتدر حلقوں کا پیامبر بننا نصیب نہیں ہوتا۔ وہ جو چنے جاتے ہیں گو کہ وہی خود کو ’اصل‘ صحافی سمجھتے ہیں اور شہرت ، دولت اور قدر افزائی بھی انہی کے حصے میں آتی ہے لیکن خبریں پہنچانے یا پلانٹ کرنے والوں کو اس بات سے غرض نہیں ہوتی کہ آئینی [..]مزید پڑھیں