کورونا کے خلاف جنگ میں ڈاکٹروں کو بے تیغ سپاہی بنا دیا گیا ہے
- تحریر سید مجاہد علی
- 04/26/2020 8:59 PM
- 7640
پاکستان میں ایک دن میں کورونا کے ایک ہزار سے زیادہ مریض سامنے آئے ہیں۔ سندھ کے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کے علاوہ وزیر اعظم کے مشیر برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے متنبہ کیا ہے کہ رمضان کے دوران کورونا خطرناک حد تک پھیل سکتا ہے۔ اس لئے لوگوں کو احتیاط کرنی چاہئے۔ ا� [..]مزید پڑھیں