سید مجاہد علی

loading...
  • جمہوریت یرغمال بنانے کا طریقہ ترک کیا جائے

    اپوزیشن کی دو جماعتوں نے فوج کے بارے میں وزیر اعظم کے تازہ بیان پر شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔ پیپلز پارٹی کے  رہنماسید نئیر بخاری نے تو اس قسم کا بیان دینے پر عمران خان کا مواخذہ کرنے کی بات کی ہے۔ جاننا چاہئے کہ وزیر اعظم کو یہ اعلان کیوں کرنا پڑتا ہے کہ فوج حکومت کے نہیں بلکہ ان [..]مزید پڑھیں

  • اقتدار کی لوٹ سیل کا منظر نامہ

    پاکستانی سیاست مکمل بحران کا شکار ہے جس کا براہ راست اثر معیشت پر مرتب ہورہا ہے۔ مہنگائی میں کمر توڑ اضافہ اور حکومت کی طرف سے بقدر اشک بلبل پندرہ ارب روپے کی سبسڈی دینے کا منصوبہ  دراصل  اس حقیقت کا اعتراف ہے کہ معاملات پر کسی کا کنٹرول نہیں  ہے۔   ہر شخص خواہ وہ حکوم [..]مزید پڑھیں

  • حکومت گرانے سے معیشت نہیں سنبھلے گی

    پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے ناکام معاشی پالیسیوں اور ملک میں بڑھنے والی مہنگائی  پر وزیر اعظم  عمران خان سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کیا  ہے۔ قومی اسمبلی میں جذباتی تقریر کے دوران انہوں نے یاد دلایا کہ  عمران خان کہا کرتے تھے کہ جب وزیر اعظم کرپٹ ہوتا ہے [..]مزید پڑھیں