کیا تحریک انصاف کی حکومت ختم ہورہی ہے؟
- تحریر سید مجاہد علی
- 02/10/2020 12:39 AM
- 7650
شاید یہ قیاس آرائیاں غلط ثابت ہوجائیں کہ تحریک انصاف کی حکومت ختم ہو رہی ہے اور ملک میں قومی اتفاق رائے کی حکومت بنانے کے بعد مڈ ٹرم انتخابات کا اہتمام کیا جائے گا۔ تاکہ عمران خان کے برسر اقتدار آنے کے بعد ملکی معیشت کو پہنچنے والے نقصان کا ازالہ کیا جاسکے۔&nb [..]مزید پڑھیں