معاشی ترقی اور جنگ جوئی ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے
- تحریر سید مجاہد علی
- 01/19/2020 6:44 PM
- 6270
ایک طرف گندم کے بحران پر وفاقی حکومت سندھ حکومت سے دست و گریبان ہے تو دوسری طرف وزیر اعظم بھارت کے ساتھ جنگ کی باتیں کررہے ہیں۔ عمران خان نے گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران دو اہم بیانات دیے ہیں۔ ان دونوں کا تعلق ملک کی بہبود اور معاشی استحکام سے ہے ۔ نو [..]مزید پڑھیں