پاکستانی سیاست میں ترک حمام کا موسم
- تحریر سید مجاہد علی
- 01/09/2020 11:33 PM
- 13230
پاکستانی سیاست میں اب شرم و حیا کا زمانہ نہیں ہے، برہنہ پائی کی بجائے دریدہ دہنی و دست دارزی کا زمانہ ہے۔ اب پگڑیاں اچھالنے کی بجائے دستار اتار کر یارکی چوکھٹ پہ رکھنے کا موسم ہے۔ پھر اس امید پر کبھی آسمان اور کبھی ’ان ‘ کی طرف دیکھنے کا [..]مزید پڑھیں