حبّ رسولﷺ کے جملہ حقوق محفوظ نہیں ہوسکتے
- تحریر سید مجاہد علی
- 11/10/2019 5:22 PM
- 9750
اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کی سرکردگی میں اپوزیشن کے دھرنے کا دوسرا ہفتہ مکمل ہونے کو ہے لیکن سیاسی ماحول میں آسودگی کے آثار دکھائی نہیں دے رہے۔ گزشتہ روز کرتار پور راہداری میں وسیع المشربی ، دوستی، محبت اور سرحدیں کشادہ کرنے کا پیغام د� [..]مزید پڑھیں