کیا جسٹس وقار سیٹھ قابل گردن زدنی ہیں؟
- تحریر سید مجاہد علی
- 12/20/2019 6:27 PM
- 8830
سبکدوش ہونے والے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے آج اپنے اعزاز میں منعقد ہونے والے فل کورٹ ریفرنس سے پہلے گفتگو میں کہا ہے کہ عدلیہ کے خلاف گھناؤنی مہم شروع کی گئی ہے۔ ان کا یہ بیان پرویز مشرف کیس میں خصوصی عدالت کے فیصلے اور اس پر حکومت اور فوج کے رد عمل کے تناظر میں بے حد اہمی� [..]مزید پڑھیں