عمران خان اور مولانا کس کی لڑائی لڑ رہے ہیں؟
- تحریر سید مجاہد علی
- 10/21/2019 9:01 PM
- 7950
مولانا فضل الرحمان اور حکومت کے درمیان مفاہمت یا مذاکرات کی کوششیں فی الوقت ناکام ہیں۔ گزشتہ روز چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے جو اپوزیشن سے مذاکرات کے لئے بنائے گئے 7 رکنی سرکاری وفد میں بھی شامل ہیں، جمیعت علمائے اسلام کے سینیٹر عبدالغفور حیدری کو اتوار کے روز � [..]مزید پڑھیں