قومی اسمبلی میں شہباز شریف کی گھن گرج: یہ جنگ تقریروں سے نہیں جیتی جاسکتی
- تحریر سید مجاہد علی
- 06/19/2019 11:25 PM
- 4880
قومی اسمبلی میں بجٹ تجاویز پر اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی باتیں نہ معیاری تھیں اور نہ ہی ان میں ضروری تنقید کے ذریعے بجٹ کی حقیقی خامیوں کو اجاگر کرنے کی کوشش کی گئی تھی۔ اس کی بجائے یہ طویل تقریر کرنے کا مقابلہ جیتنے کی ناکام سعی [..]مزید پڑھیں