عمران خان حکومت بچانے کے لئے کیا کریں؟
- تحریر سید مجاہد علی
- 11/18/2019 2:48 PM
- 5730
چوہدری پرویز الہیٰ کے اس بیان کے بعد کہ مسلم لیگ(ق) بدستور حکومت کا حصہ رہے گی، بظاہر عمران خان کی فوری سیاسی پریشانی دور ہوجانی چاہئے۔ اس طرح یہ خبریں دم توڑ سکتی ہیں کہ حکومتی اتحاد میں دراڑیں پڑ رہی ہیں اور اس کی متعدد حلیف جماعتیں کسی ’متبادل‘ کی تلاش میں اڑان بھرنے& [..]مزید پڑھیں