آزادی مارچ اور فوج: صرف تردید ہی کافی نہیں
- تحریر سید مجاہد علی
- 11/07/2019 6:00 PM
- 5220
اسلام آباد میں آزادی مارچ کے ساتویں روز اپوزیشن کی رہبر کمیٹی نے احتجاج جاری رکھنے اور حکومت پر دباؤ بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔ رہبر کمیٹی کے سربراہ اور جمیعت علمائے اسلام کے رہنما اکرم درانی نے آج رہبر کمیٹی کے اجلاس کے بعد متنبہ کیا کہ دو روز بعد آزادی مارچ نیا موڑ اخت� [..]مزید پڑھیں