سید مجاہد علی

  • کچھ سوال جواب چاہتے ہیں!

    سقوط ڈھاکہ کو  ابھی نصف صدی بھی مکمل نہیں ہوئی۔ اب بھی وہ نسل زندہ ہے  جو اس قوم پر بیت جانے والے اس سانحہ کی چشم دید ہے۔ جس نے وہ سار ے واقعات  خود اپنی آنکھوں سے دیکھے  اور   بہت کچھ چھپائے جانے کے باوجود  بعض سچائیوں کا ادراک کیا۔ پاکستان کی درسی کتابوں اور د� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • وزیر اعظم کو حبس بے جا سے رہا کیا جائے!

    وزارت خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے  امریکہ اور ایران کے درمیان حالیہ  کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور دونوں ملکوں  کو تحمل سے کام لینے کا مشورہ دیا ہے۔   امریکہ جیسی بڑی طاقت  کا حکمران جب صدر ڈونلڈ ٹرمپ جیسا عاقبت نااندیش اور خود کو  سپر ہیرو سمجھنے و [..]مزید پڑھیں

  • مشرق وسطیٰ ایک نئی جنگ کے دہانے پر

    یورپین  یونین  اور نیٹو نے امریکہ کو مشرق وسطیٰ میں ایک نئی جنگ کی تباہ کاری سے متنبہ کیا ہے اور مشورہ دیا ہے کہ ایران کے خلاف کارروائی میں تحمل سے کام لیا جائے۔ دوسری طرف  امریکہ نے ایران کی طرف سے امریکی فوجوں اور مفادات کو  لاحق خطرہ کے پیش نظر  خلیج فارس میں  اپ [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کی بے بسی اور تاریخ کا بوجھ

    بات سادہ اور آسان ہے۔ اسے پاکستان کا ہر شہری سمجھ سکتا ہے۔ صرف وزیر اعظم اور ان کی حکومت اسے سمجھنے سے انکار کرتے ہیں۔ کہ پاکستان سنگین  صورت حال کا شکار ہے۔ اسے سقوط ڈھاکہ کے بعد  سے ملکی تاریخ کا سب سے مشکل بحران کہا جاسکتا ہے۔ آئی ایم ایف سے چھے سات ارب ڈالر قرض لینے  کے [..]مزید پڑھیں

  • جب جج شہید اورسپریم کورٹ بند ہوجائے گی!

    سپریم کورٹ کے جسٹس گلزار احمد نے   کراچی ماسٹر پلان  پر عمل درآمد کرنے کے حکم  کی تعمیل میں ناکامی پر وزارت دفاع، سندھ حکومت ،  پی آئی اے اور دیگر سرکاری اداروں کی سخت سرزنش کی ہے۔ گزشتہ روز  اس حوالے سے جنوری میں دیے گئے حکم پر  عمل درآمد کے معاملہ کی سماعت کے دو [..]مزید پڑھیں