چند کلمات مظلوم وکیلوں کی حمایت میں
- تحریر سید مجاہد علی
- 12/15/2019 5:07 PM
- 9440
ملک کے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے گزشتہ ہفتہ کے دوران لاہور کے امراض قلب ہسپتال پر حملہ کو قابل افسوس و مذمت قرار دیا ہے اور وکالت و ڈاکٹری کے معزز پیشہ سے وابستہ افراد کو عقل کے ناخن لینے اور اپنے باوقار پیشوں کی عزت کا خیال رکھنے کا مشورہ دیا ہے۔ اسی طرح لاہور ہائی [..]مزید پڑھیں