سید مجاہد علی

  • قومی بجٹ: ناراضی ، نعرے مگر پرنالہ وہیں ہے

    پاکستان میں شاید پہلا بجٹ پیش کیا گیا ہے جس سے پہلے کوئی خوشگوار توقعات وابستہ نہیں تھیں اور عوام و خواص یکساں طور سے سخت معاشی اقدامات کی توقع کررہے تھے۔ گویا  اس بجٹ  سےکوئی حیرت وابستہ نہیں تھی۔ نہ عوام کی جیبیں بھری جاسکتی ہیں اور نہ ہی امرا کو مزید ذمہ دار بنانے کی کوئ� [..]مزید پڑھیں

  • پاسپورٹ پر پابندی، کیا سانس لینا بھی منع ہوگا؟

    وفاقی وزارت داخلہ نے  ایسے پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو بیرون ملک جاکر سیاسی پناہ کی درخواست دیتے ہیں۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر فیصلہ کیا گیا ہے کہ ایسے کسی بھی  پاکستانی شہری  کی طرف سے بیرون ملک پاسپورٹ کی تجدید کی درخواست بھی مسترد کرد [..]مزید پڑھیں

  • اسرائیلی جرائم کی سرپرستی

    قاہرہ میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا بیان  اسرائیل کے جنگی جرائم پر پردہ ڈالنے کی  افسوسناک بلکہ شرمناک کوشش ہے۔ 8 ماہ  سے   اسرائیلی جنگی مشینری غزہ میں شہریوں کے قتل عام میں مصروف ہے ۔  اسرائیل عالمی عدالت انصاف کے احکامات کو مسترد کرچکا ہے اور غزہ کے شہر [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نریندر مودی کے چیلنجز

    بھارتی جنتا پارٹی کے امیدوار نریندر مودی اپنی اتحادی پارٹیوں کے اجلاس میں شرکت کے بعد کسی وقت صدر  دروپدی مورمو سے ملاقات کریں گے  تاکہ لوک سبھا میں اکثریت کا ثبوت دے کر حکومت سازی کا اعلان کریں ۔  چھوٹی پارٹیوں کی حمایت سے انہیں  اکثریت  حاصل ہوجائے گی لیکن اتحادی [..]مزید پڑھیں

  • توہین عدالت اور آزادی صحافت

    سپریم کورٹ نے سینیٹر فیصل واوڈا اور  متحدہ قومی موومنٹ کے لیڈر  مصطفی کمال کے خلاف توہین عدالت کی درخواستوں پر غور کرتے ہوئے معاملہ سمیٹنے کی بجائے اسے پھیلانے کا اقدام کیا ہے۔  چیف جسٹس کی قیادت میں مقدمہ کی سماعت کرنے والے سہ رکنی بنچ نے اب ان تمام ٹیلی ویژن چینلز کو ا� [..]مزید پڑھیں

  • بھارتی انتخابات: مودی ایک بار پھر

    بھارت میں  چھے ہفتوں پر محیط انتخابی عمل مکمل ہونے کے بعد انتخابی نتائج جمع کئے جارہے ہیں۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے چار جون  کو نتائج کے اعلان کی توقع ہے۔ البتہ اس سے پہلے ہی سامنے آنے والے ایگزیٹ پولزمیں بھارتیہ جنتا پارٹی کی کامیابی کا اعلان کیا جارہا ہے۔  بھارت میں ای� [..]مزید پڑھیں

  • ڈونلڈ ٹرمپ: عوام کا مسیحا یا جمہوریت کا قاتل

    امریکہ کے سابق صدر اور  نومبر کے انتخابات میں ری پبلیکن پارٹی    کے امید وار ڈونلڈٹرمپ کو نیویارک کی ایک بارہ رکنی جیوری نے  متفقہ طور سے جعل سازی اور حقائق چھپانے کے 34 الزامات میں  مجرم قرار دیا ہے۔ امریکی نظام انصاف کے مطابق اگر جیوری اتفاق رائے سے کسی نتیجہ پر � [..]مزید پڑھیں

  • پاکستانی سپریم کورٹ کا ناقابل قبول رویہ

    سپریم کورٹ آف پاکستان اور  نیشنل کمانڈ اتھارٹی کے ترجمان کی طرف سے سامنے آنے والے دو بیانات  میں ملکی اور عالمی سیاسی امور پر اظہار رائے کیا گیا ہے۔   بدقسمتی سے یہ بیانات ایسے اداروں کی طرف سے جاری کیے گئے ہیں جنہیں ملکی سیاسی پالیسیوں کے بارے میں فیصلے کرنے یا رائے د [..]مزید پڑھیں