سید مجاہد علی

  • ہوشیار باش! پاکستان میں جمہوریت داؤ پر ہے

    پاکستان میں سیاست دانوں پر بداعتمادی نے جمہوریت کے بارے میں شبہات کو جنم دیا ہے۔   بداعتمادی کی اس فضا کو پیدا کرنے میں سیاست دانوں کا بھی کردار رہا ہوگا  لیکن ملکی سیاست پر اثر انداز ہونے والے متعدد دوسرے عوامل بھی اس تاثر کو راسخ کرنے  کی حتی الامکان کوشش کرتے  رہ� [..]مزید پڑھیں

  • صدارتی نظام کا ناچ اور نو من تیل کی تلاش

      لگتا ہے تحریک انصاف کے جیالوں کو ’نہ نو من تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی‘ والا محاورہ  ازبر کروایا جاچکا ہے ۔ انہیں اس بات کا یقین ہورہا  ہے کہ اگر ان کے  وکھری ٹائپ  کے لیڈر عمران خان کو بطور صدر،  ملک کے تمام اختیارات نہ سونپے گئے تو وہ نیا پاکستان بنانے میں [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کیا عمران خان جانتے ہیں کہ وہ منتخب لیڈر ہیں؟

    اب نوبت یہاں تک پہنچ چکی ہے کہ وزیراعظم کے مداح گن گن کر ان غلطیوں کو یاد کروا رہے ہیں جو مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے دور میں کی جاتی رہیں۔ اور بہت معصومیت سے پوچھا جارہا ہے کہ اگر ان ادوار میں اس سے بڑی غلطیاں ہوئیں تو اب عمران خان کی آنکھ کے بال کو کو شہتیر بنا کر پیش کرنے کی ک� [..]مزید پڑھیں

  • سری لنکا میں دہشت گردی، تشویش کے چند پہلو

    سری لنکا میں متعدد گرجا گھروں اور ہوٹلوں  کو مہلک بم دھماکوں سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ آخری اطلاعات آنے تک 207 افراد ہلاک اور سینکروں زخمی ہوئے ہیں۔  دہشت گردی کا نشانہ بننے والے مقامات دارالحکومت کولمبو کے علاوہ  ملک کے دوسرے حصوں میں  بھی واقع تھے۔ یہ حملے  ایسٹر کے م� [..]مزید پڑھیں

  • حصار بند ملک کی پا بہ زنجیر حکومت

    وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے  بتایا ہے کہ پاکستان نے ایران کے ساتھ 900 کلو میٹر سرحد پر  باڑ لگانے کا کام شروع کردیا ہے۔ وزیر خارجہ نے  یہ انکشاف  اوماڑہ  میں  دو روز قبل  بسوں سے اتار  مسافروں کو شہید کرنے کے واقعہ  پر تبصرہ کرتے ہوئے کیا ہے۔ انہوں نے بتایا � [..]مزید پڑھیں

  • کیا ملک میں سول مارشل لا نافذ ہورہاہے؟

      اسد عمر کے استعفیٰ کے بعد کابینہ میں تبدیلیوں اور پنجاب کے وزیر اعلیٰ کی باری لگنے کی افواہوں  کے عین بیچ وزیر اعظم عمران خان نے اورکزئی میں  ایک  جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے  اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی کابینہ میں مزید  تبدیلیاں  کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں کیوں کہ جو ک� [..]مزید پڑھیں

  • 14 لاشوں پر بھاری ایک استعفیٰ

      بلوچستان میں مکران کوسٹل ہائی وے پر دو درجن کے لگ بھگ نامعلوم افراد نے متعدد بسوں کو  روکا اور شناختی کارڈوں کی پڑتال کرکے سولہ افراد کو بسوں سے اتارا اور تھوڑے فاصلے پر لے جاکر گولیوں سے بھون ڈالا اور خود فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ ان سولہ افراد میں سے 14 جاں بحق ہوگئے [..]مزید پڑھیں