سید مجاہد علی

  • کیا قومی حکومت مسئلہ کا حل ہے؟

    جس وقت وزیر عمران خان  اپنی ٹیم کے ساتھ نیویارک میں کشمیر کا مقدمہ لڑنے اور بھارتی مظالم کا پردہ چاک کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں، پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت کے بارے میں عوامی سطح پر ناراضگی بڑھ رہی ہے اور یہ قیاس آرائیں بھی سامنے آرہی ہیں  کہ عمران خان زیادہ عرصہ تک � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ایٹمی جنگ کی وارننگ سے دنیا ڈرتی کیوں نہیں؟

    وزیر اعظم  کا عہدہ سنبھالنے کے فوری بعد قوم سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے وعدہ کیا تھا کہ  وہ لوگوں سے ہمیشہ سچ بولیں گے، کبھی کچھ چھپائیں گے نہیں اور جو حقیقی صورت حال ہو گی اس کے بارے میں اپنے عوام کو پوری دیانت داری سے آگاہ کرتے رہیں گے۔  اب یوں لگتا ہے کہ اقتدار میں ای� [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان مودی کے طعنے کا کیا جواب دیں گے؟

    پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے نیویارک میں ایک تھنک ٹینک  کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ انہیں بھارت میں بڑھتی ہوئی ہندو انتہاپسندی اور مودی جیسے لیڈر کی موجودگی میں پاکستان سے زیادہ  بھارت کی فکر ہے کیوں کہ وہ ان چند پاکستانیوں میں  شامل ہیں  جنہیں بھارتی عوام [..]مزید پڑھیں

  • وزیر اعظم کا ’مشن کشمیر‘ کیا ہے؟

    ملیحہ لودھی تجربہ کار صحافی اور سفارت کار ہیں۔ یہ تجربہ یوں بھی  کثیر الجہت  ہے کہ انہیں ایک دوسرے  کی گردن ماپنے والی حکومتوں کا یکساں طور سے اعتماد حاصل رہا ہے ۔ گزشتہ چند دہائیوں کے دوران انہوں نے امریکہ، برطانیہ اور اب اقوام متحدہ کی  سفارت پر براجمان ہوکر اپنی ہم� [..]مزید پڑھیں

  • کیا کشمیر کا سودا کرلیا گیا ہے؟

    وزیراعظم عمران خان نے دو روز پہلے پاکستان سے کشمیر جانے  کی خواہش رکھنے والوں کو  ملک  اور کشمیریوں کا دشمن قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ ایسی کوئی بھی کوشش بھارت کو سہولت بہم پہنچانے اور اسے پاکستان پر دہشت گردی کا الزام لگانے کا موقع فراہم کرنے کے مترادف ہوگی۔   عمران [..]مزید پڑھیں