ڈونلڈ ٹرمپ: امریکہ کا عمران خان
- تحریر سید مجاہد علی
- 09/17/2019 9:52 PM
- 4920
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف نشانہ باندھنے کے ایک ہی روز بعد بڑی ڈھٹائی اور صفائی سے یہ اعلان کیا ہے کہ ہمیں سعودی عرب کی جنگ لڑنے کا کوئی شوق نہیں ہے اور نہ ہی جنگ میں الجھنا میرا مطمح نظر ہے۔ لیجئے قصہ تمام ہؤا۔ سعودی عرب کی آرام کو تیل تنصیبات پر حوثی ڈرون ح� [..]مزید پڑھیں