سید مجاہد علی

  • انتہاپسندی، مسلمان اور خدشات

    نوبل امن انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے دنیا بھر کے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے اپنے ملکوں میں جنگ کے خلاف سرگرم عمل ہوں۔ امن کے لئے کام کریں اور تعلیم کی طرف توجہ دیں۔ یہ ایک عام سا بیان ہے جسے یورپ اور پاکستان یا مسلمان ملکوں کے روشن خیال حلقوں میں خوش آمدید کہا جائے گا، جب [..]مزید پڑھیں

  • کشمیر بھارت کی جاگیر نہیں

    بھارت کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ پورا بھارت ایک آواز کے ساتھ پاکستان اور اس کے وزیراعظم نواز شریف کو یہ بتا دینا چاہتا ہے کہ کشمیر تا قیامت پاکستان کا حصہ نہیں بن سکتا۔ انہوں نے یہ بات نئی دہلی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ۔۔۔۔۔ نواز شریف کے اس بیان کے جواب م� [..]مزید پڑھیں

  • عظیم محمد علی کی دلچسپ باتیں

    عظیم باکسر محمد علی باکسنگ رنگ میں اپنی مہارت اور پھرتی کے علاوہ فقرے بازی اور شاعرانہ انداز تخاطب کے لئے بھی مقبول تھے۔ وہ مد مقابل کو اپنے فقروں سے عاجز کردیتے۔ اس کے علاوہ میڈیا سے باتیں کرتے ہوئے بھی  وہ اکثر تیز طرار فقرے ادا کرتے۔ ان کے انتقال پر ان کے کہے ہوئے بعض مش� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • 17مئی: رنگ و نور اور ہم آہنگی کا دن

    منگل 17 مئی کو ناروے کے لوگ اپنا قومی دن منائیں گے۔ یہ دن 17 مئی 1814 کو اوسلو کے قریب واقع ایک قصبہ آئیڈسوول میں منظور کئے گئے آئین کی خوشی میں منایا جاتا ہے۔ اس وقت ناروے، سویڈن کے بادشاہ کے زیرتسلط تھا۔ لیکن ملک کی اشرافیہ اور دانشوروں نے خودمختاری حاصل کرنے کے لئے قانونی دستاویز [..]مزید پڑھیں

  • تیسری عالمی جنگ کے آثار اور امکانات

    پیرس حملوں کے بعد دنیا میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کی ضرورت زیادہ شدت سے محسوس کی جا رہی ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے بھی ایک قرارداد کے ذریعے تمام رکن ملکوں سے کہا ہے کہ شدت پسند گروہ داعش سے نبرد آزما ہونے کے لئے عالمی جدوجہد کا حصہ بنیں۔ فرانس نے 13 نومبر کو ہونے والے دہشت گ [..]مزید پڑھیں

  • خداؤں کے نگر میں

    یونان کے دارالحکومت ایتھنز پر خداؤں کی حکومت ہے۔ آپ کسی طرف ہو لیجئے، کوئی نہ کوئی خدا آپ کا راستہ کاٹنے کے لئے ایستادہ ہوگا۔ ان سب خداؤں نے اپنی خدائیاں بھی بانٹ رکھی ہیں۔ کوئی ہواؤں کا نگران ہے، کوئی پانی کا ، کوئی موسم کی خبر رکھتا ہے تو کوئی محبت اور حسن کا دیوتا ہے۔ البتہ یہ [..]مزید پڑھیں

  • زبردستوں کے نام ایک خط

    یہ مراسلہ پاکستان کے مظلوم ، بے بس اور ستم رسیدہ عام شہری کی طرف سے طالبان اور ان کے نام نہاد باپوں، چچاؤں ، سرپرستوں ، ہمدردوں اور خیر خواہوں کے نام ہے۔ طالبان اور اس ملک میں بے کس اور مجبور لوگوں پر موت مسلط کرنے والے دیگر گروہ اور ان کے وحشیانہ اور دہشت گردانہ حملوں کا جواز دی [..]مزید پڑھیں

  • درخت پر ایک ہی پھل تھا

    اس درخت پر ایک ہی پھل تھا اور وہ سارے ضرورت مند۔ سارے اس درخت کے نیچے جمع تھے اور پھل کو حاصل کرنا چاہتے تھے۔ یہ پھل اب پک کر تیار ہو چکا ہے۔ بس ٹپک پڑے تو ہماری بھوک اور ضرورت پوری ہو۔ لیکن پھل پوری طرح جوبن پر آنے کا نام نہ لیتا تھا۔ اس دوران بہت سے منچلوں نے چاہا کہ اس بے مقصد ا� [..]مزید پڑھیں

  • نشانے پر عورت ہی ہوتی ہے!

    بارہ سال کی لڑکی کی آبرو ریزی کا بدلہ لینے کے لئے اہل خاندان نے متاثرہ بچی کے اٹھارہ سالہ بھائی کو ملزم کی سترہ سالہ چچیری بہن کے ساتھ ریپ کرنے کا حق دے دیا۔ معاملہ آپس میں طے کرلیا گیا۔ ملتان کے نواحی علاقے مظفر آباد میں پیش آنے والے اس المناک سانحہ کا انکشاف اس وقت ہؤا جب جنسی ت [..]مزید پڑھیں

  • آئیے ہما کو تلاش کریں

    تماشہ لگا ہے۔ تھیٹر سجا ہے۔ آئیے تماشہ دیکھتے ہیں۔ اس سے فرق نہیں پڑتا کہ آپ یہ ڈرامہ دیکھ دیکھ کر تنگ آ چکے ہیں۔ اس سے بھی فرق نہیں پڑتا کہ آپ جانتے ہیں کہ پرانے دلائل اور نئے کرداروں کے ساتھ سجائے گئے اس نئے شو میں آپ کی دلچسپی کا سامان نہیں ہے۔ نہ ہی اس سے اس خواب کی تکمیل ممکن ہ [..]مزید پڑھیں