پرویز مشرف اصل کمانڈو ثابت ہوئے
- تحریر سید مجاہد علی
- 01/13/2020 11:10 PM
- 7370
پورے عدالتی نظام کی پانچ سالہ مشقت رائیگاں کے بعد لاہور ہائی کورٹ نے پانچ دن کی محنت شاقہ سے یہ معلوم کیا کہ سابق صدر پرویز مشرف پر بغاوت کے الزام میں مقدمہ چلانا ہی غیر قانونی اور غیر آئینی تھا ۔ بلکہ اس وقت کی حکومت نے جس طریقے سے یہ کام سرانجام دی� [..]مزید پڑھیں