سید مجاہد علی

  • ملک کے دانشور کیوں پریشان ہیں؟

    ملک کے درجنوں  سیاستدانوں، صحافیوں، دانشوروں، وکیلوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں کے نمائندوں نے تمام  جمہوری قوتوں  سے اپیل  کی ہے  کہ وہ  آمرانہ قوتوں اور ریاستی اداروں کی غیرآئینی دست درازیوں کو ردّ کرتے ہوئے حقیقی جمہوریت اور انسانی حقوق و آزادیوں کے لیے م [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ’یہ گھڑی محشر کی ہے، تو عرصہ محشر میں ہے‘

    ویڈیو اسکینڈل کے بعد اگرچہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر   جج ارشد ملک کو احتساب عدالت سے برطرف کرکے لاہور ہائی کورٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ سپریم کورٹ نے منگل کو اس حوالے سے ایک شہری کی درخواست پر سماعت کرنے کا اعلان بھی کیا ہے تاکہ جج ارشد ملک پر لگائے جانے والے � [..]مزید پڑھیں

  • جج مسخرے کب بن جاتے ہیں؟

    ویڈیو اسکینڈل  پر غورکرنے کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس  نے  احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو ان کے عہدے سے ہٹا نے کی سفارش کی  جس کے بعد وزارت قانون نے انہیں فوری طور سے لاہور ہائی کورٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ تاہم وزیر قانون ڈاکٹر فروغ نسیم کو اس [..]مزید پڑھیں

  • میڈیا پر پابندیاں: حکومت خوفزدہ کیوں ہے

    وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کو گزشتہ روز لندن میں میڈیا کی آزادی کے بارے میں منعقد ہونے والی ایک   کانفرنس میں غیر معمولی پریشان کن صورت حال کا سامنا کرنا پڑا۔  ایک طرف  کانفرنس میں شریک  صحافیوں کی بڑی تعداد نے  شاہ محمود قریشی کی تقریر کا بائیکاٹ کیا کیوں کہ ان کی [..]مزید پڑھیں

  • تباہی کی طرف بڑھتی تحریک انصاف کی حکومت

    بلاول بھٹو زرداری نے  گزشتہ روز  الیکٹرانک میڈیا اتھارٹی کی طرف سے اچانک تین ٹی وی چینلز کی نشریات روکنے پر شدید رد عمل ظاہر کیا ہے اور کہا ہے کہ ملک میں  آزادی اظہار سلب کی جاچکی ہے لیکن سنسر شپ سے مسائل حل ہونے کی بجائے ان میں اضافہ ہوگا۔ پاکستان براڈ کاسٹرز  ایسوی [..]مزید پڑھیں

  • کیا ہم بند گلی میں داخل ہوچکے ہیں ؟

    الزام کی زد پر آئے ہوئے   احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے  آج اسی طرح  معمول کے مطابق عدالت سجائی جیسے یہ بھی کوئی  عام سا دن ہو۔ نہ ہفتہ کے روز مریم نواز نے  ایک ویڈیو کے ذریعے  یہ الزام لگایا ہو کہ جج صاحب نے  ایک شخص سے باتیں کرتے ہوئے  دباؤ میں آکر  نواز ش [..]مزید پڑھیں