پاکستان کی کشمیر پالیسی: یوٹرن سے قلابازی تک
- تحریر سید مجاہد علی
- 08/31/2019 8:25 PM
- 6030
وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے گزشتہ روز نیویارک ٹائمز میں لکھے گئے ایک مضمون میں کہا گیا تھا کہ پاکستان اس وقت تک بھارت کے ساتھ مذاکرات نہیں کرے گا جب تک بھارتی حکومت ان آئینی شقات کو بحال نہیں کرتی جنہیں 5 اگست کو کسی مشاورت کے بغیر منسوخ کرکے کشمیر کی خصو [..]مزید پڑھیں