خوف تو موجودہے!
- تحریر سید مجاہد علی
- 02/09/2025 4:03 PM
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ’ تحریک انصاف کا یوم سیاہ بری طرح ناکام ہوگیا اور ایک آدمی بھی باہر نہیں نکل سکا‘۔ اگر وزیر اطلاعات کے اس بیان کو سو فیصد درست مان لیا جائے تو اس سے یہی اندازہ کیا جاسکتا ہے کہ دفعہ 144 کے نفاذ، پکڑ دھکڑ، مواصلت میں [..]مزید پڑھیں