سید مجاہد علی

  • مینڈکوں کی سبھا

    یوں تو عام طور سے بستی کے لوگ ان مینڈکوں کی ٹرٹر سے تنگ آ کر بڑبڑاتے اور توجہ کسی اور طرف مبذول کرنے کی کوشش کرتے تاکہ فضول شور و غل کو نظر انداز کر کے وہ اپنے کام سر انجام دے سکیں۔ لیکن آج مینڈک ہی ایک دوسرے پر لغویات بکنے ، بے مقصد شور مچانے اور ٹرٹر کرنے کے الزامات دھر رہے تھے۔ [..]مزید پڑھیں

  • بے چارے الطاف بھائی

    یوں تو الطاف حسین عرف الطاف بھائی بہت بااختیار ہیں۔ کراچی اور حیدر آباد کے ڈیڑھ دو کروڑ لوگوں پر ان کا حکم چلتا ہے۔ ان کے جانثار پلک جھپکتے شہر بند کروا سکتے ہیں، وزیراعلیٰ ہاؤس کا گھیرائو کر سکتے ہیں اور کسی بھی ادارے یا تاجر برادری کا ناطقہ بند کر سکتے ہیں۔ ان کی اجازت کے بغ [..]مزید پڑھیں

  • 500 میٹر کی مسافت

    میرے سفر کا یہ حصہ کسی غیر معمولی دنیا کا سفر نہیں تھا۔ یہ اس ملک کے لاکھوں کروڑوں لوگوں کی روزمرہ زندگی کا معمول ہے۔ فرق صرف یہ ہے کہ میں اس معمول کا حصہ نہیں رہا ہوں۔ اب کہ مجھے اس مسافت سے واسطہ پڑا تو دیدہ حیران ہے کہ کیا دیکھے اور کیا نظرانداز کرے۔ کس منظر پر خوفزدہ ہو جائے ا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • زبردستوں کے نام ایک خط

    یہ مراسلہ پاکستان کے مظلوم ، بے بس اور ستم رسیدہ عام شہری کی طرف سے طالبان اور ان کے نام نہاد باپوں ، چچاؤں ، سرپرستوں ، ہمدردوں اور خیر خواہوں کے نام ہے۔ طالبان اور اس ملک میں بے کس اور مجبور لوگوں پر موت مسلط کرنے والے دیگر گروہ اور ان کے وحشیانہ اور دہشت گردانہ حملوں کا جواز د� [..]مزید پڑھیں

  • چاچے کی بیٹھک

    لو جی اب تو سب نے فیصلہ کر لیا۔ طے ہو گیا کہ ہمیں ظلم، زبردستی اور انتہا پسندی کو برداشت نہیں کرنا۔ بلکہ ہر طرح اس کے خلاف سینہ سپر ہونا ہے۔ جی یہ تو بہت ہی اچھا ہے۔ دیکھو نا یہ روز روز کی مارا ماری بھلا کوئی بات ہے۔ ہر روز کہیں نہ کہیں دھماکہ ہو جاتا ہے۔ کوئی نہ کوئی خود کش بمبار آ [..]مزید پڑھیں

  • لال آندھی سے مکالمہ

    اس راستے پر چلتے ہوئے اس روز میری لال آندھی سے ملاقات ہو گئی وہ غرائی ہوئی ، بھرائی ہوئی ، جوش میں آئی ہوئی تھی میں حیرت سے اسے تکتا سہما سہما سا اس سے اس کے غصے کی وجہ جاننا چاہتا تھا   اس نے کہا میرے راستے سے ہٹ جا ورنہ تُو جانتا ہے خاشاک کے ایک ٹکڑے پرِکاہ کی طرح تجھے اڑا [..]مزید پڑھیں

  • ناراض سورج

    وہ سارے جب مل کر اسے ہلاک کر چکے تو انہوں نے اس کے مردہ جسم کے ٹکڑے کئے۔ غصہ کم کرنے کے لئے وہ اس کی تکہ بوٹی کرنے سے بھرپور لطف اندوز ہو رہے تھے۔ مگر یہ لذت بھرے لمحات بھی خوشی کی گھڑیوں کی طرح بہت جلد بیت گئے۔ ایک مردہ انسان کی بوٹیاں کرنے میں آخر دیر ہی کتنی لگتی ہے۔ خاص طور سے ج� [..]مزید پڑھیں

  • اگر یوں ہوتا

    پاکستانی سیاست میں اگر کی بے حد اہمیت ہے۔ سیاست دان خوب تیاری کر کے ووٹ مانگنے عام لوگوں کے پاس جاتے ہیں اور بتاتے ہیں کہ اگر ان کو ووٹ نہ دیا گیا تو کون سی قیامت آنے والی ہے۔ جن کو ووٹ مل جائیں وہ خوش لیکن اگر کا استعمال بہرطور ضروری ہوتا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ اگر عوام دشمنوں کی س [..]مزید پڑھیں

  • آپشنز

    کہا: انتخاب کرو تم فلسطین کے حامی ہو اسرائیل کے حامی ہو یا امن کے کہا: انصاف چاہتا ہوں کہا: جواب غلط ہؤا۔ ایک اور موقع دیا جاتا ہے۔ جواب دئیے گئے آپشنز میں سے ہونا چاہئے۔ کہا: امن ہو پر سب کو حق ملے ، ظلم ختم ہو ، انسانیت کا بول بالا ہو اور ظلم کو اس کے کئے کی سزا ملے کہا: جواب پھر [..]مزید پڑھیں

  • برقع پوش مردوں کے باب میں

    میں نے چند روز قبل ایک تصوراتی مملکت کی تصویر کشی کی تھی کہ کیسے ایک مطلق العنان بادشاہ اپنی دولت اور طاقت کے بل پر کوئی بھی فیصلہ کرنے کا مجاز ہے۔ اس کہانی میں جب موصوف کو اپنے مرنے کی فکر ستانے لگی تو وہ اسلام ، مسلمانوں اور رعایا کی خدمت گزاری کا قصد کرتا ہے۔ اس قسم کے قصد کے د� [..]مزید پڑھیں