صدارتی نظام کا ناچ اور نو من تیل کی تلاش
- تحریر سید مجاہد علی
- 04/27/2019 6:48 PM
- 8040
لگتا ہے تحریک انصاف کے جیالوں کو ’نہ نو من تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی‘ والا محاورہ ازبر کروایا جاچکا ہے ۔ انہیں اس بات کا یقین ہورہا ہے کہ اگر ان کے وکھری ٹائپ کے لیڈر عمران خان کو بطور صدر، ملک کے تمام اختیارات نہ سونپے گئے تو وہ نیا پاکستان بنانے میں [..]مزید پڑھیں