مودی جی! نفرت پھیلانے سے بھارت سپر پاور نہیں بنے گا
- تحریر سید مجاہد علی
- 05/27/2019 6:13 PM
- 6160
ہندو انتہا پسندی اور قوم پرستی کے نام پر برپا کئے ہوئے طوفان کی بنیاد پر انتخاب جیتنے کے بعد نریندر مود ی نے دنیا سے مطالبہ کیا ہے کہ اب بھارت کو سپر پاور مان لیا جائے۔ دہلی میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی غیر معمولی کامیابی کا جشن منانے کے لئے جمع ہونے والے � [..]مزید پڑھیں