سید مجاہد علی

  • آئیے ہما کو تلاش کریں

    تماشہ لگا ہے۔ تھیٹر سجا ہے۔ آئیے تماشہ دیکھتے ہیں۔ اس سے فرق نہیں پڑتا کہ آپ یہ ڈرامہ دیکھ دیکھ کر تنگ آ چکے ہیں۔ اس سے بھی فرق نہیں پڑتا کہ آپ جانتے ہیں کہ پرانے دلائل اور نئے کرداروں کے ساتھ سجائے گئے اس نئے شو میں آپ کی دلچسپی کا سامان نہیں ہے۔ نہ ہی اس سے اس خواب کی تکمیل ممکن ہ [..]مزید پڑھیں

  • لال بجھکڑ نے کھیر پکائی

    لال بجھکڑ نے کھیر بنانے کا ارادہ کیا۔ سوچا سب اپنی اپنی دیگ چڑھاتے ہیں، دوسروں کا منہ چڑاتے ہیں، باتیں بناتے ہیں اور یوں غرور سے گردن اکڑا کر دیکھتے ہیں کہ جیسے دیگ نہ اتری ہو کسی تخت پر ان کی سواری اتری ہو۔ ’’تو مجھ میں کیا کمی ہے‘‘ لال بجھکڑ نے سوچا، جسے سب اس کی بے س [..]مزید پڑھیں

  • نوحہ

    پاکستان میں عید سے ایک روز پہلے بہاولپور کے نزدیک ایک آئل ٹینکر میں آگ لگنے سے آخری خبریں آنے تک ڈیڑھ سو سے زائد افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ اس سانحہ نے عید کی خوشیوں کو گہنا دیا ہے۔ اہل پاکستان اس سے پہلے کوئٹہ اور پاڑا چنار میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات سے ہی دل گرفتہ تھے کہ ا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • شیخی نگر کا سردار

    یوں تو اسے خواب نگری کہنا چاہئے تھا کیونکہ اس بستی کے سارے باشندے خوابوں میں زندگی بسر کرتے تھے۔ مگر نہ جانے یہ حاسدوں کے پروپیگنڈے کا اثر تھا یا کسی احمقانہ طرز عمل کا نتیجہ کہ سب اس جگہ کو شیخی نگر کہنے لگے تھے اور وہاں کے باشندوں کے بارے میں شیخ چلی کا لفظ استعمال کیا جاتا تھا� [..]مزید پڑھیں

  • اس ملک کو قبرستان نہ بناؤ

    آج جو حب میں ہوا وہ پاکستان کے کسی بھی شہر میں کسی وقت وقوع پذیر ہو سکتا ہے۔ علاقے کے مولویوں کے بہکارے میں آئے ہوئے مشتعل ہجوم نے ایک تھانے پر دھاوا بول دیا کیونکہ پولیس ان کا یہ مطالبہ ماننے سے قاصر تھی کہ توہین مذہب کے الزام میں گرفتار ایک 35 سالہ ہندو تاجر کو ان کے حوالے کیا جا� [..]مزید پڑھیں

  • یہ مسئلہ تو میرا ہے

    (یہ کالم دو سال پہلے یورپ میں اسلام فوبیا کے حوالے سے لکھا گیا تھا۔ اس وقت پاکستان مذہبی انتہا پسندی کے جس رجحان کا سامنا کررہا ہے، اس کی روشنی میں اس تحریر میں اٹھائے گئے نکات کو زیادہ بہتر طریقے سے سمجھا جا سکتا ہے) زور سے تالیاں بجیں تو میں چونکا کسی نے کہا کہ یہ تالیاں ت [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کی روح پر حملہ

    پاکستان میں وزیراعظم کی طرف سے اقلیتی عقیدہ کے لوگوں کو تحفظ فراہم کرنے کے وعدہ کی اس سے زیادہ توہین اور کیا ہو سکتی ہے کہ ایک ہفتہ کے دوران دو احمدی شہریوں کو نشانہ باندھ کر قتل کردیا گیا۔ حملہ کی ذمہ داری قبول کرنے والوں کا کہنا ہے کہ  یہ لوگ  احمدی عقائد کو پھیلاتے تھے� [..]مزید پڑھیں

  • بکھرے خوابوں کی تعبیر کیسے پائی جائے

    ایک بار پھر پوری قوم یوم قرار داد پاکستان منانے کی تیاری کررہی ہے۔ یہ دن اس روز کی یاد میں منایا جاتا ہے جب آج سے 77 برس قبل لاہور میں مسلم لیگ کی قیادت میں ایک قرار داد منظور کی گئی جو بالآخر قیام پاکستان پر منتج ہوئی۔ اس سوال پر تاریخ دان مباحث کرتے رہیں گے کہ کیا ہندوستان میں مس� [..]مزید پڑھیں

  • دہشت گردی کے خلاف نیا بیانیہ کیا ہوگا

    وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے دہشت گردی کے خلاف بیانیہ تبدیل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔ لاہور میں جامعہ نعیمیہ میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا ہے کہ اب دہشت گردوں سے نمٹنے کے لئے فتوے کافی نہیں ہوں گے بلکہ ان بنیادی تصورات کے برعکس اسلام کا حقیقی پیغام س [..]مزید پڑھیں

  • بے نظیر کی بیباک بیٹیاں

    بے نظیر بھٹو کی صاحبزادیوں بختاور اور آصفہ نے اپنے والد آصف علی زرداری کے فیصلہ کے خلاف مؤقف اختیار کرکے ایک طرف پارٹی کے روشن خیال کارکنوں کی ہمت بندھائی ہے تو دوسری طرف یہ واضح کیا ہے کہ نوجوان نسل پیپلز پارٹی میں ترقی پسند روایات اور خواتین کے احترام کے بارے میں اقدار کاتحفظ [..]مزید پڑھیں