”شہادت“
- تحریر سید مجاہد علی
- 03/23/2012 10:55 AM
- 6677
تم بھوکے ہو کیوں کہ تمہارے ہمسائے کا پیٹ بھر اہوا ہے۔ اس نے تمہارے حصے کا کھانا ہضم کرلیا ہے۔ مگر یہ کیسے ممکن ہے۔ وہ اپنا کام کرتا ہے۔ محنت سے وسائل حاصل کرتا ہے۔ اس کا پیٹ بھرا ہونے سے میں کیوں کر بھوکا ہوسکتا ہوں۔ نہیں یہ بات سمجھ میں نہیں آتی۔ ایسا ہے کہ اسے کوئی حق ن [..]مزید پڑھیں