مودی کا پیغام امن براستہ وزیراعظم پاکستان
- تحریر سید مجاہد علی
- 03/24/2019 10:16 AM
- 10026
بھارت نے سرکاری طور پر نئی دہلی کے پاکستانی ہائی کمیشن میں یوم پاکستان کی تقاریب کا بائیکاٹ کیا اور اس موقع پر مدعو کئے گئے مہمانوں کو سیکورٹی فورسز نے اس عذر پر سفارت خانہ جانے سے منع کردیا کہ حکومت اس تقریب کے خلاف ہے۔ گویا پاکستان کا معاملہ ہو تو بھارتی حکومت کی جمہو� [..]مزید پڑھیں