سید مجاہد علی

  • مذاکرات اور امن کی خوشگوار پیش کش

    وزیر عمران خان نے پاک فضائیہ کی طرف سے بھارت کے دو طیارے مار گرانے کے تھوڑی دیر بعد قوم سے خطاب کرتے ہوئے بھارت کو ایک بار پھر پلوامہ سانحہ کی تحقیقات میں تعاون کرنے اور دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے لئے مذاکرات کی پیش کش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنگ سے کوئی م� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کیا پاکستان واقعی بدل گیا ہے؟

    پاکستان میں تبدیلی کا چرچا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان اور تحریک انصاف اسے ’نیا پاکستان ‘ کا نام دے کر اس کا سارا کریڈٹ خود لینا چاہتے ہیں۔ وہ سمجھتے ہیں کہ بدعنوانی کا جو منتر اسٹبلشمنٹ نے ساٹھ پیسنٹھ برس قبل سیاست دانوں کو نکیل ڈالنے کے لئے ایجاد کیا تھا، اب وہ اسی نعرے کو استع� [..]مزید پڑھیں

  • انسانی حقوق اب قومی مفادات کے محتاج ہیں

    سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے چین کے دورہ کے دوران 46 ارب ڈالرسرمایہ کاری کے معاہدے کئے ہیں اور گزشتہ روز چین کے صدر شی جن پنگ کے ساتھ ملاقات میں ایغور مسلمانوں کے خلاف چین کی سرکاری پالیسی کی تائد کی ہے۔ چینی خبررساں ایجنسی کی اطلاع کے مطابق شہزادہ محمد نے [..]مزید پڑھیں

  • پاک فوج: وزیر اعظم کی تابعدار یا ملک کی حکمران

    گزشتہ روز پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور نے ایک طویل پریس کانفرنس میں بھارت کی طرف سے دی جانے والی دھمکیوں کا جواب دیا اور پاکستان کی پوزیشن واضح کی۔ انہوں نے ہمسایہ ملک کی فوج اور حکومت کو بتایا ہے کہ پاکستان مغربی سرحد پر مصروف ہونے اور دہشت گردی سے ن [..]مزید پڑھیں

  • مودی سرکار کے پاؤں کے نیچے سے سرکتی زمین

    مقبوضہ کشمیر میں 14 فروری کو پلوامہ کے قریب شاہراہ پر ایک فوجی قافلہ پر حملہ کے بعد بھارتی حکومت کی طرف سے پاکستان کے خلاف نفرت پھیلانے اور جنگ مسلط کرنے کی کوششیں ناکام ہونے لگی ہیں۔ بھارت میں جنگ کا ماحول بنا دیا گیا ہے اور ملک کے میڈیا نے قوم پرستی کی آڑ میں غیر ناقدانہ رو [..]مزید پڑھیں