سید مجاہد علی

  • آبادی کا عفریت اور مذہبی علما کی لاتعلقی

    اسلام آباد میں ڈان میڈیا گروپ کے زیر اہتمام  دو روزہ پاپولیشن سمٹ  میں   آبادی کنٹرول کرنے کے حوالے سے  اتفاق رائے سامنے نہیں آیا۔  حکومتی نمائیندوں نے اس مسئلہ کی سنگینی سمجھنے کی ضرورت پر زور ضرور دیا لیکن اس  بارے میں کوئی ٹھوس لائحہ عمل پیش نہیں کیا جاسکا۔ � [..]مزید پڑھیں

  • تضادات کا شکار وفاقی حکومت

    وفاقی حکومت نےایک  میڈیا ٹاک شو کے  ذریعے خیبر پختون خوا میں ’گورنر راج‘ نافذ کرنے  کا امکان ظاہرکیا ہے جبکہ  بعض سرکاری ذرائع کے حوالے سےمیڈیا میں کے پی کے گورنر فیصل کریم کنڈی کو تبدیل کرکے نیا گورنر لانے کی خبریں  بھی چلوائی جارہی ہیں۔  بین السطور تحریک ا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جیل میں عمران خان سے ملاقات پر پابندی

    حکومت نے جیل میں عمران خان  سے اہل خانہ اور پارٹی لیڈروں کی ملاقاتوں پر ان کہی پابندی عائد کی ہوئی ہے۔ اس یک طرفہ حکمت عملی  کے جواب میں عمران خان کی صحت اورجیل میں موجودگی کے بارے میں متعدد خبریں بھی پھیلائی گئیں تاہم اب  حکومتی وزرا نے ملاقاتیں جاری رکھنے کے لیے نئی شرا [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف کا ایک اور ’نعرہ حق‘

    مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے  کہاہے کہ 2018 میں عمران خان کو اقتدار دلانے والے عناصر،  ان سے بھی بڑے مجرم ہیں کیوں کہ وہ ایک ایسی حکومت لانے میں شامل تھے جس نے ان کے بقول ملک کو تباہی کے راستے پر ڈال دیا۔ تاہم نواز شریف نے ان ذمہ داروں کا احتساب کرنے کا مطالبہ نہیں کیا  جنہ [..]مزید پڑھیں

  • آسٹریلوی سینیٹ میں ’برقعہ‘

    آسٹریلیا کی سینیٹ میں برقعہ پہن کر برقعے پر پابندی  کا مطالبہ کرنے والی ایک خاتون سینیٹر کی رکنیت ایک ہفتے کے لیے معطل کردی گئی ہے۔ مسلمان سینیٹرز نے اسے نسل پرستی کا مظاہرہ اور شرمناک قرار دیاجبکہ سینیٹ نے  کثرت رائے سے پالین ہنسن کے اقدام لوگوں  کے مذہب پر تنقید  او� [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت، سیاست اور پاکستان

    ضمنی انتخابات میں حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کی واضح کامیابی کے بعد   پارٹی قیادت اسے  عوامی مقبولیت کے ثبوت کے طور پر پیش کررہی ہے۔  بلکہ یہ نکتہ بھی اٹھایا جارہا ہے کہ  ان انتخابات نے تحریک انصاف کی ’مقبولیت‘ کے دعوؤں سے ہوا نکال دی ہے۔ اگرچہ اس کے متبادل بیانی [..]مزید پڑھیں