غزہ کے فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کا نیامنصوبہ
- تحریر سید مجاہد علی
- 01/28/2025 8:15 PM
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عرب لیڈروں کی مخالفت کے باوجود اپنی اس تجویز کو دہرایا ہے کہ ’غزہ کو صاف کیاجائے‘۔ وہاں کے فلسطینیوں کو مصر اور اردن میں بسا دیا جائے۔ ان کا کہنا ہے کہ نقل مکانی مختصر یا طویل مدتی ہوسکتی ہے۔ حماس کے لیڈروں اور فلسطینی اتھارٹی کے سربر� [..]مزید پڑھیں