سید مجاہد علی

  • کیا مولوی بولا ....

    ایک ہنگام ہے۔ سب اپنی اپنی بولی بول رہے ہیں۔ کچھ کی بات سنی جا رہی ہے۔ کسی کی بات کو نظر انداز کیا جا رہا ہے۔ مگر عالمی مواصلت کے مؤثر نظام نے بنی نوع انسان کو یوں جکڑ لیا ہے کہ جو نہیں بھی بولنا چاہتا، وہ بھی بول رہا ہے۔ کسی کے پاس کہنے کے لئے بہت کچھ ہے۔ کچھ بے مقصد بول رہے ہیں۔ ا� [..]مزید پڑھیں

  • فیصلوں کی سنگینیں

    یورپ کے ایک امیر ملک کی ایک دور دراز بلدیہ کا اجلاس اس بار ضرورت سے زیادہ پرجوش اور ولولہ انگیز تھا۔ اگرچہ بلدیہ کے کل ارکان کی تعداد بائیس تھی اور وہ سب ایک دوسرے کو ذاتی طور پر جانتے تھے۔ لیکن اس بار ایک ایسا معاملہ زیربحث تھا کہ ہر رکن تندہی سے اپنی رائے کا اظہار کرنا ضروری سم� [..]مزید پڑھیں

  • اسی کو عذاب کہتے ہیں

    اسلام کے اس قلعے میں دس برس سے سینکڑوں بچوں کو جنسی ہوس کا نشانہ بنایا جاتا رہا۔ ان کے ویڈیو بنا کر چائلڈ پورنو گرافی کے عالمی گروہوں کو فروخت کئے جاتے رہے۔ معصوم بچوں کو ان کی برہنہ تصاویریں اور ویڈیو دکھا کر اپنے گھروں سے زیورات اور قیمتی اشیا چوری کرنے پر مجبور کیا جاتا رہا۔ � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بلاول سے دو باتیں

    پیارے بلاول تم بس ایک بار بولے تھے۔ اس بولنے میں بہت سی بے ادائیوں کے باوجود اس ملک کے محروم اور مجبور عوام کو یہ امید ضرور پیدا ہوئی تھی کہ اب مشکل کی گھڑی میں ان کا ساتھ دینے والا ایک نوجوان لیڈر میدان عمل میں کود پڑا ہے۔ جو اپنے نانا کے جذبے اور حوصلے اور اپنی ماں کی فراست کے س� [..]مزید پڑھیں

  • ایک انٹرویو جو ہو نہیں سکا

    یوں تو آپ نے بہت انٹرویو پڑھے ہونگے۔ لیڈروں کو سخت سوالوں کے جواب دیتے سنا ہو گا۔ سوال کرنے والے یا جواب دینے والے کے حوصلہ کی داد بھی دی ہو گی۔ لیکن ہم آج آپ کو ایک ایسا انٹرویو پڑھواتے ہیں جو کبھی ہؤا ہی نہیں۔ لیکن زندگی میں ایسی بہت سی چیزیں ہوتی ہیں جو دراصل نہیں ہوتیں۔ اس کی � [..]مزید پڑھیں

  • جی آیاں نوں پر آئے کیوں ہو!

    پاکستان کے وزیراعظم میاں نواز شریف اج کل دو یا تین دن کے لئے اوسلو میں براجمان ہیں۔ یہ دو یا تین اس لئے لکھا گیا ہے کہ اس حوالے سے پاکستانی سفارت خانہ نے کوئی سرکاری ” بیان “ جاری کرنے یا معلومات فراہم کرنے کی زحمت گوارا نہیں کی۔ ظاہر ہے کہ محدود عملے اور قلیل وسائل کے ساتھ [..]مزید پڑھیں

  • غدار کی تلاش

    فیصلہ ہؤا کہ ملک دشمنی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ جو لوگ اس وطن کے خلاف سوچتے، بولتے اور کچھ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، ان کا راستہ روکا جائے گا۔ ” یہ تو ٹھیک ہے مگر یہ طے کیسے ہو گا کہ ملک دشمنی کس چڑیا کا نام ہے“۔ کمرے کی آخری قطار میں بیٹھے ہوئے ایک ہونق سے آدمی نے سوال اٹھ [..]مزید پڑھیں

  • شریف آدمی کی مشکل

    تو یہ سارا ہنگامہ اپنی اپنی چوری چھپانے کا ہے یہ تم سے کس نے کہا۔ اس میں چوری کی تو بات نہیں ہے۔ اختیار اور اصول کا معاملہ ہے۔   اچھا تو پھر اتنا دھوم دھڑکا کیوں ہے۔ سب ایک دوسرے کو رگیدنے پر لگے ہوئے ہیں۔ حد ہو گئی۔   جب کوئی تمہارے گھر میں تمہارے اختیار کو ختم کرنے کی کوشش [..]مزید پڑھیں

  • اردو کا جنازہ

    پاکستان کے ایک انگریزی روزنامے نے خبر دی ہے کہ حکومت نے تمام محکموں کو ہدایت کی ہے کہ ہر طرح کی خط و کتابت اور مواصلت اردو میں ہونی چاہئے اور اس سلسلہ میں فوری طور پر اقدامات کئے جائیں۔ خبر میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ یہ فیصلہ کابینہ نے مئی میں کیا تھا اور اب اس پر عملدرآمد کے ل� [..]مزید پڑھیں

  • شیخی نگر کا سردار

    یوں تو اسے خواب نگری کہنا چاہئے تھا کیونکہ اس بستی کے سارے باشندے خوابوں میں زندگی بسر کرتے تھے۔ مگر نہ جانے یہ حاسدوں کے پروپیگنڈے کا اثر تھا یا کسی احمقانہ طرز عمل کا نتیجہ کہ سب اس جگہ کو شیخی نگر کہنے لگے تھے اور وہاں کے باشندوں کے بارے میں شیخ چلی کا لفظ استعمال کیا جاتا تھا� [..]مزید پڑھیں