سید مجاہد علی

  • ملکی مسائل اور عمران خان کی گدڑی کا لعل

    ملک میں رونما ہونے والے دو بڑے واقعات کے بیچ وفاقی وزیر اطلاعات فوا د چوہدری بڑے ’دبنگ‘ انداز میں اپنی حکومت کی ناکامیوں کو کامیابی بنا کر پیش کرنے کا کارنامہ سرانجام دے رہے ہیں ۔ اس کے باوجود ان کا دعویٰ ہے کہ تحریک انصاف کو ایک ذمہ دار اور واحد ایسی پارٹی سمجھا جائے جو ملک ک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پشتون تحفظ موومنٹ کتنا بڑا خطرہ ہے؟

    بلوچستان کے پشتون علاقوں میں آج مکمل ہڑتال رہی۔ بازار اور کاروبار بند رہے اور سڑکوں پر بہت کم ٹریفک دیکھنے کو ملی۔ یہ ہڑتال گزشتہ روز لورالائی میں پولیس تشدد میں پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما ابراہیم ارمان لونی کی ہلاکت پر احتجاج کے لئے کی گئی تھی۔ پولیس کا مؤقف ہے کہ ارمان لو [..]مزید پڑھیں

  • بلوچستان کی اس آگ سے پھول نہیں کھلنے والے

    بلوچستان کا ایک شاعر مارا گیا۔ اس کی بہن لوگوں سے پر امن رہنے کی اپیل کررہی ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ کیا ہؤا کہ آج اس کا بھائی پولیس کے نشانے پر تھا۔ یہ کام تو 70 برس سے ہورہا ہے۔ کسی نہ کسی کا بھائی، باپ یا بیٹا مارا جاتا ہے۔ اس حوصلہ مند بہن کا کہنا ہے کہ اس ظلم کے خاتمہ کی جد و جہد پر ا [..]مزید پڑھیں

  • سیاست ، معیشت اور عوام

    مدینہ ریاست کے ہنگام میں خبر آئی ہے کہ ملک میں افراط زر کی شرح تمام تر معاشی اقدامات اور سختیوں کے باوجود خطرناک حدوں کو چھونے لگی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق جنوری میں یہ شرح سات اعشاریہ دو فیصد تھی جو حکومت کے مالی سال کے لئے تخمینہ سے ایک فیصد سے زیادہ ہے اور گزشتہ چار سال کی � [..]مزید پڑھیں

  • حج کی ادائیگی بنیادی انسانی حق نہیں ہے

    وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی اس بات سے اختلاف کی کوئی گنجائش نہیں ہے کہ کہ ’حج اور ذکوٰۃ دو ایسی عبادات ہیں جو استطاعت رکھنے والوں پر واجب ہیں۔ سبسڈی کا مطلب یہ ہے کہ حکومت غریب لوگوں سے رقم لے کر حج کرائے۔ یہ حج عبادت کے بنیادی فلسفے سے ہی متصادم ہے‘۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے یہ ب [..]مزید پڑھیں

  • جناب وزیر اعظم ! خود فریبی سے باہر نکلیں

    وزیر اعظم عمران خان نے خالی خزانے میں مزید ڈالر لانے کے لئے بیرون ملک پاکستانیوں کو سرمایہ کاری کرنے کی دعوت دیتے ہوئے ’پاکستان بناؤ سرٹیفکیٹ‘ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ البتہ اس ذریعہ سے سرمایہ حاصل کرنے کا کوئی ہدف مقرر نہیں کیا گیا۔ اس لئے یہ سمجھا جاسکتا ہے کہ حکومت بی� [..]مزید پڑھیں

  • ریاست مدینہ کے نامکمل اشاریے

    وزیر مملکت برائے داخلہ امور شہریار آفریدی نے بتایا ہے کہ پاکستان کو مدینہ جیسی ریاست بنانے کے مقصد میں ایک قدم آگے بڑھاتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے اشرافیہ کے لئے بنے ہوئے کلبوں میں ملازمین کو ہمراہ لے جانے کی پابندی ختم کرنے کا حکم دیا ہے۔ شہریار آفریدی کے ٹوئٹر پیغام کے م [..]مزید پڑھیں