پاکستان اور بھارت کے درمیان سفارتی محاذ آرائی کا نقطہ عروج
- تحریر سید مجاہد علی
- 09/26/2019 10:08 PM
- 5410
وزیراعظم عمران خان جمعہ کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرنے والے ہیں۔ اس خطاب کو ان سفارتی کوششوں کا نقطہ عروج قرار دیا جاسکتا ہے جو عمران خان نے گزشتہ ایک ہفتہ کے دوران جاری رکھی ہیں۔ پاکستان کی خواہش رہی ہے کہ دنیا کی توجہ مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر مبذول کروائی جا� [..]مزید پڑھیں